حیدرآباد۔24۔مارچ (اعتماد نیوز)سابق ریاستی وزیر اعلی و صدر جے ایس پی پارٹی این کرن کمار ریڈی نے آج مادھا پورم
میں واقع اپنی پارٹی کے دفتر میں جازہ اجلاس منعقد کیا۔چنانچہ اس اجلاس میں اضلاع واری کمیٹیوں کے ساتھ ‘ انتخابات میں امیدواروں کی قطعیت سے متعلق بات چیت کی گئی ہے۔